Balochistan TEVTA Job Portal


 

بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل اتھارٹی کے مشن

 

"ہنر مند نوجوان بڑھائے گا بلوچستان"  کے وعدے کے تحت بیرون ملک روزگار حاصل کرنے کے لیے اپیلیکشن پورٹل کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔

 

اپنے ہنر اور صلاحیت کی بنیاد پر روزگار حاصل کریں اور اپنا ڈیٹا  ہماری ویب سائٹ btevta.gob.pk پر ابھی آپلائی کرکے اس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔

کسی بھی شکایت کی صورت میں ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔

0812870875

0812870874

Comments

Popular posts from this blog

BPSC Advertisement No 13 2024 Jobs

NAB Balochistan Jobs 2024